SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Sultana Deen’s family defied the white Australia policy to bring women and children to Australia - ملیں سلطانہ دین سے، وہ اولین تارکین وطن جو ’وائٹ آسٹریلیا پالیسی ‘ کے دوران آسٹریلیا آئیں
    The development of Australia owes much to the resilience and enterprise of hawkers who arrived from the Indian Subcontinent. Among them were the ancestors of Sultana Deen, whose family story reflects a little-known chapter of Australia’s migration history. In this special conversation with SBS Urdu, Sultana Deen explores the journeys of early migrants who came to Australia, including those who arrived from Pakistan in the aftermath of the Partition of the Subcontinent. - آسٹریلیا کی ترقی و تعمیرمیں بر صغیر سے آنے والے ہاکرز کی محنت بھی شامل ہے ، محترمہ سلطانہ دین کے اجداد بھی انہی افراد میں شامل ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ ان اولین تارکین وطن افراد میں شامل ہیں جو برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان سے آسٹریلیا آئے ان کی ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. -
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts



    6 min
  • Birth and pregnancy care options in Australia - آسٹریلیا میں پیدائش اور حمل کی دیکھ بھال کیسے ممکن ہے؟
    If you're first-time parents in Australia, choosing where and how to give birth can feel overwhelming. Whether you go through the public or private health system, it is important to understand your options and know where to reach out for advice to make the right decision for you and your baby. - آسٹریلیا میں اگر آپ پہلی بار والدین بن رہے ہیں، تو یہ فیصلہ کرنا کہ آپ کہاں اور کیسے بچے کو جنم دیں گی، بہت مشکل محسوس ہوسکتا ہے۔ چاہے آپ سرکاری یا نجی صحت کے نظام سے گزر رہے ہوں، یہ سمجھنا بہت اہم ہے کہ آپ کے پاس کیا اختیارات موجود ہیں اور مشورے کے لیے کہاں رجوع کرنا ہے تاکہ آپ اور آپ کے بچے کے لیے صحیح فیصلہ کیا جا سکے۔
    9 min
  • مختصر خبریں: منگل، 18 اگست 2026
    وفاقی حکومت مستقبل میں کسی بھی خلل سے بچنے کے لیے آسٹریلیا کے فیول ذخائر کو مضبوط بنانے کے اقدامات کر رہی ہے، برازیل میں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز، لولا ایک اور مدت کے لیے میدان میں اور کھیلوں میں، آکلینڈ کو اگلے سال نیوزی لینڈ میں پہلا مردوں کا State of Origin میچ میزبانی کرنے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Why is talking about mental health considered a sign of “weakness”? - ذہنی صحت پر بات کرنا "کمزوری" کیوں سمجھا جاتا ہے؟ جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں ورزش اور ذہنی صحت کا تعلق
    Physical exercise is generally associated with physical fitness, but scientific research shows that it also has a significant impact on mental health. This is particularly important in South Asian communities, where mental health is often overlooked or associated with shame and stigma. Understanding the link between exercise and mental wellbeing can therefore be especially valuable. SBS Urdu spoke to psychologist Dr Syed Musa Kazim about this issue. - جسمانی ورزش کو عام طور پر صرف جسمانی تندرستی سے جوڑا جاتا ہے، لیکن سائنسی تحقیق کے مطابق اس کا ذہنی صحت پر بھی گہرا اثر ہوتا ہے۔ خاص طور پر جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں، جہاں ذہنی صحت کے موضوع کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے یا اسے شرم اور stigma سے جوڑ دیا جاتا ہے، ورزش اور ذہنی تندرستی کے درمیان تعلق کو سمجھنا خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے ماہر نفسیات ڈاکٹر سید موسیٰ کاظم سے بات کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • How are children’s dietary needs, including allergies, halal and vegetarian requirements, accommodated in day care and kindergarten? - ڈے کیئر اور کنڈر میں بچوں کی خوراک: الرجی، حلال اور ویجیٹیرین ضروریات کا خیال کیسے رکھا جاتا ہے؟
    Parents in Australia have many questions about the food provided to children attending long day care and sessional kindergarten. Do children eat food provided by the centre, or can parents send food from home? To what extent are halal and vegetarian dietary requirements accommodated? And how are sensitive issues such as food allergies managed? - آسٹریلیا میں لانگ ڈے کیئر اور سیشنل کنڈر جانے والے بچوں کی خوراک کے حوالے سے والدین کے ذہن میں کئی سوالات ہوتے ہیں۔ کیا بچے سینٹر کا کھانا کھاتے ہیں یا گھر سے خوراک لے جا سکتے ہیں؟ حلال اور ویجیٹیرین ضروریات کس حد تک پوری کی جاتی ہیں؟ اور فوڈ الرجی جیسے حساس مسئلے سے کیسے نمٹا جاتا ہے؟ ان تمام سوالات پر SBS اردو نے 15 سالہ تجربہ رکھنے والی ماہر آمنہ جاوید سے تفصیلی گفتگو کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • What the rise of One Nation could mean for Australia - ون نیشن کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ آسٹریلیا کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
    The recent rise of One Nation has put immigration, national security, and multiculturalism on the agenda, but experts say decades-old dynamics are playing out. Liberal leader Angus Taylor has ruled out a formal coalition with the right-wing party, but the possibility of preference deals persists, along with accusations from One Nation that the Coalition is copying their policies. It highlights One Nation's political ambitions, and what the party's ascendance could mean at the next election - ون نیشن کی حالیہ مقبولیت نے امیگریشن، قومی سلامتی اور کثیرالثقافتی معاشرے کو سیاسی ایجنڈے پر نمایاں کر دیا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی دہائیوں پرانی سیاست ایک بار پھر سامنے آ رہی ہیں۔حزبِ اختلاف کی لبرل پارٹی کے رہنما اینگس ٹیلر نے دائیں بازو کی جماعت کے ساتھ باضابطہ اتحاد کے امکان کو مسترد کر دیا ہے، لیکن ترجیحی ووٹوں کے معاہدوں کا امکان اب بھی موجود ہے۔ دوسری جانب ون نیشن کا الزام ہے کہ حزبِ اختلاف کا اتحاد اس کی پالیسیوں کی نقل کر رہا ہے۔ یہ صورتحال ون نیشن کے سیاسی عزائم کو اجاگر کرتی ہے، اور یہ سوال بھی اٹھاتی ہے کہ جماعت کا بڑھتا ہوا اثر اگلے انتخابات کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    8 min
  • What are my rights if stopped by police in Australia? - آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے روکے جانے کی صورت میں میرے کیا قانونی حقوق ہیں؟
    Police officers have a range of operational powers they can exercise under legislation, including to ask questions, give ‘move on’ directions and conduct searches. Here’s what you need to know about your basic rights and obligations in a police interaction. - پولیس افسران کو قانون کے تحت مختلف اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن میں سوالات پوچھنا، ’موو آن‘ کی ہدایت دینا اور تلاشی لینا شامل ہے۔ پولیس سے سامنا ہونے کی صورت میں اپنے بنیادی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں جانیں۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • پاکستان کے یوم آزدی پر آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی آبادی کی کیا سرگرمیاں ہیں
    آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی ملک بھر میں جشن اور تقریبات کے ذریعے یوم آزدی پر خوشی کا اظہار کر رہی ہے ، آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اس حوالے سے سنئے یہ پوڈکاسٹ

    _____________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • طالبان کے اقتدار کے پانچ سال: افغان خواتین فٹبالرز کی مزاحمت اور امید کی کہانی
    طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے پانچ سال بعد افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم، روزگار، کھیل اور عوامی زندگی پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ جلاوطنی میں افغان خواتین فٹبالرز نے اپنی قومی شناخت اور کھیل کو زندہ رکھنے کی جدوجہد جاری رکھی ہے، جبکہ انسانی حقوق کے کارکن صنفی امتیاز کو بین الاقوامی قانون کے تحت "جینڈر اپارتھائیڈ" تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    8 min
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 14 اگست 2026
    ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس کے کنٹرول میں ہے، اس نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جہاز دوبارہ اہم بحری راستے سے گزر رہے ہیں۔ ایران کی مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان ابراہیم زوالفقاری کا کہنا ہے کہ تجارتی بحری جہاز اور آئل ٹینکرز ایران کی اجازت کے بغیر آبنائے سے محفوظ طریقے سے منتقل نہیں ہو سکتے۔


    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    7 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners