Achieving a 99.95 ATAR in the HSC is only one part of Sophia Shaikh’s success story. Alongside her academic achievements, she became a youth ambassador for supporting charity initiatives with her pocket money. Although both her parents are doctors, they say they never pressured their only daughter to become a doctor, nor did they try to make her a “nepo kid”. Alongside her studies, Sophia is also actively involved in extracurricular activities and was nominated as a youth ambassador for various charities. - HSC میں 99.95 اے ٹی اے آر حاصل کرنا صوفیہ شیخ کی کامیابی کا صرف ایک پہلو ہے۔ان کی تعلیمی کامیابیوں کے ساتھ اپنی پاکٹ منی سے چئیرٹی سپورٹ کے باعث وہ یوتھ ایمبیسیڈر بنیں ۔ ان کے والد اور والدہ دونوں ڈاکٹر ہیں مگر والدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اکلوتی بیٹی ہونے کے باوجود صوفیہ پر ڈاکٹر بننے یا والدین کی پسند کے شعبے میں جانے کا پریشر نہیں ڈالا اور نہ ہی ان کو نیپو کڈز بنانے کی کوشش کی۔۔ صوفیہ تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔