SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Reserve Bank says many Australians don't understand how interest rates work - بہت سے آسٹریلین شرحِ سود میں تبدیلی اور مہنگائی کے درمیان تعلق کو نہیں سمجھتے: ریزرو بینک سروے
    Australia’s inflation rate has eased, but underlying price pressures remain stubbornly high. The figures come as new Reserve Bank research reveals many Australians do not understand why interest rates rise, or how they are meant to bring inflation down. - آسٹریلیا میں افراطِ زر (مہنگائی) کی شرح میں کمی آئی ہے، لیکن بنیادی قیمتوں پر دباؤ اب بھی برقرار ہے۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب ریزرو بینک کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت سے آسٹریلین یہ نہیں سمجھتے کہ شرحِ سود کیوں بڑھتی ہے، یا یہ افراطِ زر کو کم کرنے میں کس طرح مدد کرتی ہے۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    7 min
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026
    امریکی سینیٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی مہم کو روکنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا اور سنگاپور نے توانائی کی حفاظت، اہم سپلائی چین اور تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آسٹریلوی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق گھر کی تعمیر کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے


    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • Moving from a big city to a regional town in Australia: What should you consider? - آسٹریلیا میں بڑے شہر سے چھوٹے شہر منتقل ہونا: کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
    Speaking to SBS Urdu, Owais Khalid said that finding housing and employment were the biggest challenges he faced when relocating from Sydney to Hobart, Tasmania. - ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے اویس خالد نے بتایا کہ سڈنی جیسے بڑے شہر سے تسمانیہ کے شہر ہوبارٹ منتقل ہونے کے دوران رہائش اور ملازمت سب سے بڑے چیلنجز کے طور پر سامنے آئے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • In Bangladesh, she was an obstetrician. In Australia, she's folding pillowcases - بنگلہ دیش کی ماہر امراض نسواں، آسٹریلیا میں تکیے کے غلاف تہہ کرنے کا کام کر رہی ہیں
    Tasmania is actively seeking skilled migrants through nominated pathways. But for many of those building a new life there, it hasn’t gone quite as expected. - تسمانیہ نامزد راستوں کے ذریعے ہنر مند تارکین وطن کو سرگرمی سے تلاش کر رہا ہے۔ لیکن یہاں ایک نئی زندگی کی تعمیر کرنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کے لیے، صورتحال توقع کے مطابق نہیں ہے۔
    8 min
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی تحریک بدستور جاری، مظاہرین مطالبات پر قائم
    مقامی صحافی دانش ارشاد کے مطابق احتجاجی مظاہرین کا مؤقف ہے کہ اگر مہاجرین کی نشستوں سے متعلق فیصلہ نئی منتخب اسمبلی پر چھوڑ دیا جائے تو احتجاج کا بنیادی مقصد ہی ختم ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ مظاہرین اس مطالبے کے فوری اور واضح حل پر زور دے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر احتجاج جاری رکھنے کی اصل وجہ برقرار نہیں رہتی۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار
    انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فنی سفر اور اگے کے پروگرام پر بات کی۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 31 جولائی 2026
    امریکہ نے اردن میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد ایران پر نئے حملے کیے،"کلوزنگ دی گیپ" معاہدے پر پیش رفت سست، انصاف سے متعلق اہداف مزید خراب اور ٹینس میں الیکس ڈی مناور کا واشنگٹن اوپن میں کروز ہیوٹ سے آل آسٹریلین مقابلہ ہوگا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • Opportunities and challenges for women in Australia's mining industry - کیا آسٹریلیا میں کان کنی کا شعبہ خواتین کے لئے مواقع فراہم کرتا ہے؟
    Ayesha Kamil, a Pakistani-origin engineer working in Australia's mining sector, says that Australia provides equal opportunities for everyone, regardless of gender. Listen to Ayesha Kamil discuss the opportunities and challenges for women in the mining industry. - آسٹریلیا میں کان کنی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی نژاد انجنیئر عائشہ کامل کہتی ہیں کہ آسٹریلیا جنس سے قطع نظر ہر فرد کے لئے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے ۔ خواتین کے لئے کان کنی کے شعبے میں کیا مواقع اور چیلنجز موجود ہیں سنئے عائشہ کامل کی زبانی

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    11 min
  • مختصر خبریں: بدھ 29 جولائی 2026
    امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈوں پر ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حکومت نے مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار کے اجرا سے پہلے تسلیم کیا ہے کہ مہنگائی اب بھی بہت زیادہ ہے اور کامن ویلتھ گیمز میں، فلن ساؤتھم نے 100 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیت کر کائل چالمرز کی حکمرانی ختم کر دی۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • What is negative gearing, and what can property investors claim on tax? - نیگیٹو گیئرنگ کیا ہے اور پراپرٹی سرمایہ کار ٹیکس میں کیا کلیم کر سکتے ہیں؟
    Registered tax accountant Owais Ali Syed spoke to SBS Urdu about negative gearing, claimable rental property expenses, homes under construction, and the potential tax implications of selling an investment property. - رجسٹرڈ ٹیکس اکاؤنٹنٹ اویس علی سید نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں نیگیٹو گیئرنگ، کرائے کی پراپرٹی سے متعلق قابلِ کلیم اخراجات، زیرِ تعمیر گھروں اور پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں ٹیکس کے ممکنہ اثرات کی وضاحت کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    13 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners