SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
    ورلڈ چیمپئن سپین نے ارجنٹینا سے فیفا رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھین لی, ویمن ون ڈے سیریز پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز اور پاکستان کی سحر وائیں نے جوڈو کے بعد ویٹ لفٹنگ میں بھی تاریخ رقم کردی

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • The growing regional city embracing its diversity - ترقی کرتا ریجنل شہر جو اپنے تنوع کو فروغ دے رہا ہے
    SBS Examines visited Shepparton, a region that's home to more than 30 different languages, to meet some of the people who make it such a vibrant and diverse place. - شیپارٹن ایک ایسا علاقہ ہے جہاں 30 سے زائد مختلف زبانیں بولنے والے لوگ بستے ہیں ، ایس بی ایس ایگزامزنے اس شہر کا دورہ کیا تاکہ ان لوگوں سے مل سکیں جو اسے ایک متحرک اور متنوع کمیونٹی بنانے میں معاون ہیں ۔
    9 min
  • The ‘Brisbane Mango Festival’ adorned with cultural diversity and social harmony - ثقافی تنوع اور سماجی ہم آہنگی سے سجا ’ برسبین مینگو میلہ‘
    Pakistan's iconic mangoes have arrived in Australia, where the first-ever Mango Festivals are celebrating culture, community, and connection. In Brisbane, the festival showcase Pakistani heritage while promoting social harmony in Australia's multicultural society. - آسٹریلیا بھر میں اس وقت پاکستانی آموں کی خوشبو پہنچ گئی ہے جبکہ پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے مختلف بڑے شہروں میں ’مینگو میلے‘ منعقد کئے گئے ہیں جن کا مقصد آم کی روایت اور مہک کے ساتھ سماجی ہم آہنگی کا فروغ ہے۔ برسبین میں پہلی مرتبہ منعقد کئے گئے مینگو میلہ کے شرکاء اور منتظمین کا کہنا کہ پاکستانی ثقافت کی خوبصورتی اور آسٹریلین کثیر الثقافتی معاشرے کا فروغ اس ایونٹ کا خاص مقصد ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • مختصر خبریں: جمعرات، 23 جولائی 2026
    یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ، وزیر اعظم کی قومی لیبر کانفرنس میں زندگی کے اخراجات پر زور اور کھیلوں میں، 2026 کی دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے آسٹریلیا کے پرچم بردار اور مشعل بردار کا اعلان۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • How do social media platforms fact-check content, and is it working? - سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مواد کی حقائق جانچ کیسے کرتے ہیں، اور کیا یہ نظام مؤثر ثابت ہو رہا ہے؟
    Meta's recent decision to flag correct information about an attack on Kyiv as false has raised questions about the fact-checking mechanisms used by social media companies. - کیف پر حملے سے متعلق درست معلومات کو حال ہی میں غلط قرار دینے کے میٹا کے فیصلے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کے حقائق جانچنے کے نظام پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
    8 min
  • 18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    ریگستان، برفانی پہاڑ، دشوار گزار شاہراہیں اور ہزاروں کلومیٹر کا سفر، چار پاکستانی بائیکرز تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے نہ صرف ناروے کے نورڈ کیپ (آرکٹک سرکل) تک پہنچے بلکہ پاکستان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں پر یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بھی بن گئے۔ گروپ کو لیڈ کرنے والے معروف ٹریولر شیراز سمیع، اُن کے 19 سالہ بیٹے اور دیگر 2 افراد نے یہ منفرد مگر دلچسپ سفر ایک ساتھ کیا۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • How will AusAlert work? Here's what you need to know about Australia's new national warning system - AusAlert کیسے کام کرے گا؟ نئے قومی وارننگ سسٹم کے بارے میں جانیے
    Australia is rolling out a new cell broadcast-based emergency alert system, AusAlert, with its first nationwide test scheduled for 2pm on 27 July. According to telecommunications design expert Abdullah Khan, the alert will be delivered to every active mobile device, whether it has a local SIM, an overseas roaming SIM, or even no SIM card at all. - آسٹریلیا میں نیا cell broadcast based ایمرجنسی الرٹ سسٹم AusAlert متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کا پہلا قومی ٹیسٹ 27 جولائی کو دوپہر 2 بجے کیا جائے گا۔ ٹیلی کام ڈیزائن ایکسپرٹ عبداللہ خان ر کے مطابق یہ الرٹ ہر active موبائل ڈیوائس تک پہنچے گا، چاہے صارف کے پاس مقامی SIM ہو، overseas روومنگ نمبر ہو یا کوئی SIM سرے سے موجود ہی نہ ہو۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • مختصر خبریں: بدھ 22 جولائی 2026
    آسٹریلین باشندوں کو ملک کے نئے قومی وارننگ سسٹم کی ٹیسٹ رن کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے، ون نیشن کے رکنِ پارلیمنٹ بارنبی جوائس نے اپنے کتے پر چلانے پر معذرت کر لی اور سائیکلنگ میں، ریمکو ایوینیپول نے ٹور ڈی فرانس کے سٹیج 16 کے ٹائم ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • پلازما ٹیکنالوجی: پاکستانی انجینئر نے سیوریج کے پانی کودوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا حل دے دیا
    دنیا بھر میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، آلودگی اور سیوریج کے ناقص نظام کے باعث سالانہ لاکھوں افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے میں ایک پاکستانی سائنسدان کی تحقیق امید کی نئی کرن بن کر سامنے آئی ہے۔ انوائرمنٹل انجینئر مبشر سلیم نے شمسی توانائی سے چلنے والا جدید سولر پاورڈ پلازما واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم تیار کیا ہے، جو کم لاگت میں سیوریج کے پانی کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • From storms to theft: How home insurance works in Australia - آسٹریلیا میں گھروں کا بیمہ کیسے کام کرتا ہے؟
    A burst pipe, a house fire, storm damage, or an unexpected accident can happen when you least expect it. Home insurance is designed to protect you from the financial impact, but not every claim is approved without questions. In this episode, we break down how home insurance works in Australia, explore the common reasons claims are delayed or denied, and share practical tips to help you avoid costly mistakes and get the most from your cover. - اگر گھر کے اندر کوئی حادثہ درپیش آجائے ، توڑ پھوڑ ہوجائے یا قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑے تو گھر کے انشورنس کی وجہ سے مالی نقصان سے بچنا ممکن ہے لیکن وہ کون سے عوامل ہیں جن کی وجہ سے آپ کا انشورنس کلیم تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا رد کیا جا سکتا ہے سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.





    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔


    16 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners