SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی
    اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی فرانس کی تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کی امیدیں ختم ہو گئیں، جبکہ اب اس کی توجہ ہفتے کو ہونے والے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ پر مرکوز ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    4 min
  • مختصر خبریں: بدھ 15 جولائی 2026
    وزیراعظم انتھونی البانیزی AI کے لیے سخت تر ریگولیشن کا نیا فریم ورک متعارف کرا رہے ہیں دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی سپلائی پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ اور فیفا ورلڈ کپ میں، اسپین 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Property crash or correction? Are home prices falling only in expensive suburbs? - پراپرٹی کریش یا کریکشن؟ کیا گھر کی قیمتیں صرف مہنگے علاقوں میں گر رہی ہیں؟
    Amid reports of a property market crash in Australia, buyer's agent Minhal Lakhani told SBS that the market is not experiencing a crash, but rather a natural correction. He said the decline is more noticeable in higher-priced areas, while more affordable suburbs remain relatively stable. - آسٹریلیا میں پراپرٹی مارکیٹ کریش کی خبروں کے درمیان بائرز ایجنٹ منہال لاکھانی نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ یہ دراصل ایک کریش نہیں بلکہ مارکیٹ کی قدرتی کریکشن ہے، جو بلند قیمتوں والے علاقوں میں زیادہ نمایاں ہے جبکہ سستے علاقے اب بھی مستحکم ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • پاکستان رپورٹ: پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت
    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے فوجی جوانوں کی قربانیوں کو ملازمت اور تنخواہ سے منسوب کرنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔ کیا تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہتی ہے؟ پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا ہے۔ سیکورٹی اداروں کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے افعانستان سے ملتے ہیں۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • What are the rules for taking photos in Australia? - آسٹریلیا میں تصاویر لینے کے قواعد کیا ہیں؟
    Whether you’re new to taking photographs, a social media content creator or a professional photographer, it’s important to be aware of where you can and can’t take photographs. Here’s what to consider before you take that perfect photograph, legally. - چاہے آپ تصویریں کھینچنے کے لیے نئے ہوں، سوشل میڈیا کے مواد کے تخلیق کار یا پیشہ ور فوٹوگرافر، یہ جاننا ضروری ہے کہ قانونی طور پر آپ کہاں تصاویر لے سکتے ہیں اور کہاں نہیں۔ کسی بھی مقصد کے لئے تصویر لینے سے پہلے مکمل غور ضروری ہے۔
    9 min
  • 'I only did my duty': Bondi Junction attack hero Muhammad Taha awarded Australia's third-highest civilian honour, the Bravery Medal - "میں نے صرف اپنا فرض نبھایا" — بونڈائی جنکشن حملے کے ہیرو محمد طہٰ کو آسٹریلیا کے تیسرے بڑے سولین اعزاز، بریوری میڈل سے ن
    Muhammad Taha, who confronted the attacker during the deadly 2024 Bondi Junction stabbing, was recently presented with the Bravery Medal by the Governor-General. The award is Australia's third-highest civilian honour for bravery. In an exclusive interview with SBS Urdu, Taha recalled the horrific events of that day, spoke about helping his injured colleague and reflected on the support he received from the community. - بونڈائی جنکشن میں 2024 کے مہلک چاقو حملے میں مسلح شخص کا مقابلہ کرنے والے محمد طہٰ کو حال ہی میں گورنر جنرل کے ہاتھوں بریوری میڈل سے نوازا گیا ہے، جو آسٹریلیا کا تیسرا بڑا سولین اعزاز برائے بہادری ہے۔ SBS اردو سے خصوصی گفتگو میں طہٰ نے اس ہولناک دن کی یادیں، اپنے زخمی ساتھی کی مدد اور کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی حمایت کا ذکر کیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    12 min
  • مختصر خبریں: منگل 14 جولائی 2026
    امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی دوبارہ نافذ کر رہا ہے، برطانوی بیک پیکر پیٹر فالکونیو کی باقیات کی دریافت کے لیے انعام بدستور برقرار ہے، اور رگبی لیگ میں کوئنز لینڈ کے کھلاڑی حالیہ اسٹیٹ آف اوریجن کی شکست کو پیچھے چھوڑنے کی کوشش میں ہیں۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Why social influencer Javeria Muneeb decided to leave Australia just one week after arriving - آسٹریلیا آ کر ایک ہفتے میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا تھا: سوشل میڈیا انفلواینسر
    After moving from Pakistan to Perth two years ago, social media influencer Javeria Najeeb has built a new life in Australia. A former child psychologist and childcare educator, she shares her migration journey, the challenges of settling in a new country, and the opportunities that shaped her experience. Listen as Javeria reflects on adapting to life in Australia and the lessons she's learned along the way. - جویریہ نجیب ایک سوشل انفلواینسر ہیں جو دو سال قبل پاکستان سے آسٹریلین شہر پرتھ منتقل ہوئی ہیں پاکستان میں بطور چائلڈ سائیکولوجسٹ اور چائلڈ کئیر ایجو کیٹر کے طور پر کام کرنے والی جویریہ نے ایس بی ایس اردو سے آسٹریلیا میں اپنی زندگی اور سیٹلمنٹ کے حوالے سے گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    9 min
  • 'Imran Khan's popularity is at its peak, but PTI is plagued by internal divisions': Siddique Jan - 'عمران خان کی مقبولیت عروج پر، مگر پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار': صدیق جان
    According to Siddique Jan, Imran Khan's imprisonment and his political standing are two separate issues. He said Imran Khan is the most popular political leader in Pakistan since Muhammad Ali Jinnah, with a strong voter base across all four provinces, as well as in Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan. However, Jan argued that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is facing deep internal divisions, while any prospect of reconciliation between Imran Khan and the country's military establishment appears unlikely for the time being. - صدیق جان کے مطابق عمران خان کی قید اور ان کی سیاست دو الگ معاملات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور چاروں صوبوں سمیت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان میں بھی ان کا ووٹ بینک موجود ہے۔ تاہم صدیق جان کے بقول پی ٹی آئی کو شدید اندرونی تقسیم کا سامنا ہے، جبکہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کا امکان بھی فی الوقت معدوم نظر آتا ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    7 min
  • مختصر خبریں : پیر 13 جولائی 2026
    آسٹریلیا میں یونیورسٹیاں نئے معیارات کے تابع ہوں گی جس کے تحت انہیں نسل پرستی کا مقابلہ کرنا ہوگا یا مسئلہ کو ختم کرنے میں ناکامی پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audi کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts





    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners