SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Jugni Chaudhry’s award-winning art blends tradition, innovation and recycled materials - خطاطی سے مجسمہ سازی تک: جُگنی چوہدری کا جدت اور روایت سے جڑا منفرد فن
    Jugni Chaudhry is an award-winning multidisciplinary visual artist whose work bridges traditional calligraphy and contemporary, sustainable art forms. Through personal narratives, spiritual symbolism, and recycled materials, her work creates a visual dialogue connecting the past with the future. Know more in this podcast. - جگنی چوہدری ایک کثیرالجہتی وزیول آرٹسٹ یا بصری فنکارہ ہیں جن کا کام روایتی عربی خطاطی کو جدید اور پائیدار ثقافتوں سے جوڑتا ہے۔ ان کی تخلیقات ذاتی کہانیوں، روحانی علامتوں اور ری سائیکل شدہ مواد کے ذریعے ایک ایسا بصری تعلق قائم کرتی ہیں جو ماضی اور مستقبل کو ایک ساتھ باندھ دیتا ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    16 min
  • Playing against prejudice: The community sports team fighting homophobia and transphobia - تعصب کے خلاف کھیل: کمیونٹی اسپورٹس ٹیم جو وموفوبیا اور ٹرانس فوبیا کا مقابلہ کر رہی ہے
    For over 40 years, the Flying Bats Football Club has been a safe space for LGBTIQ+ women and non-binary people. But the recent spotlight on transgender athletes has triggered a spate of misinformation targeting their teams. - چالیس سال سے زائد عرصے سے، فلائنگ بیٹس فٹبال کلب LGBTIQ+ خواتین اور نان بائنری افراد کے لیے ایک محفوظ جگہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر توجہ نے ان کی ٹیموں کو نشانہ بنانے والی غلط معلومات کی ایک لہر کو جنم دیا ہے۔
    8 min
  • پولیس کی وردی سے جونیئر مسٹر یونیورس تک، اطہر جہان کی کامیابی کی کہانی
    کہانی ایک ایسے نوجوان کی کہ جس نے اپنے پہلے ہی بین الاقوامی مقابلے میں جونیئر مسٹر یونیورس کا اعزاز جیت کر دنیا کو حیران کر دیا۔ سندھ پولیس (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر اطہر جہان نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مسٹر یونیورس 2026 چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف پاکستان کا پرچم بلند کیا بلکہ یہ ثابت کر دیا کہ عزم، محنت اور مستقل مزاجی کے سامنے کوئی خواب بڑا نہیں ہوتا۔ ایک عام پاکستانی نوجوان سے عالمی چیمپیئن بننے تک کا ان کا سفر اس بات کی زندہ مثال ہے کہ کامیابی قسمت سے نہیں بلکہ کڑی محنت اور لگن سے حاصل ہوتی ہے۔

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    5 min
  • ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام آٹھ ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ ارجنٹینا نے مصر کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر آخری کوارٹر فائنل جگہ حاصل کر لی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    5 min
  • مختصر خبریں: بدھ 08 جولائی 2026
    ترکیہ میں نیٹو رہنماؤں کا اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کا نیٹو ممالک سے دفاع کا بوجھ اٹھانے پر زور۔ آسٹریلیا کے فیصلوں سے عالمی بحرانوں اور کھیلوں کی خبروں تک , اہم خبریں ایک نظر میں: Telstra سروس مسائل، عالمی سیاست اور ورلڈ کپ کے یادگار مقابلے

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min
  • Love comes at a price in Australia: partner visa fees rise, waiting times grow. - آسٹریلیا میں محبت کی قیمت: مہنگا پارٹنر ویزا اور انتظار طویل تر
    As of 1 July, the partner visa application fee has increased by 25 per cent, reaching A$11,710. SBS Urdu spoke to couples who are forced to wait not just months, but years, to be reunited with their loved ones. - یکم جولائی سے پارٹنر ویزا کی فیس میں 25 فیصد اضافے کے بعد اب یہ فیس 11,710 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایس بی ایس اردو نے ان جوڑوں سے بات کی جو اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے مہینوں نہیں بلکہ سالوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔

    ________________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    12 min
  • Pakistan's first wire mesh artist, Sajid Ameeri, creates incredible works of art from metal mesh - جالیوں سے ناقابل یقین فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا ’وائر میش آرٹسٹ‘ ساجد امیری
    The towering mountains of Gilgit-Baltistan, Pakistan, are known not only for their breathtaking natural beauty but also for producing artists of extraordinary talent. One such artist is Sajid Ameeri, who has carved out a unique identity by transforming ordinary wire mesh—commonly used in household windows—into his artistic medium. As Pakistan's only wire mesh artist, he is creating remarkable works in a medium that has traditionally never been regarded as part of painting or sculpture. - گلگت بلتستان (پاکستان) کے بلند و بالا پہاڑ صرف قدرتی حسن ہی نہیں بلکہ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل فنکار بھی دنیا کے سامنے لا رہے ہیں، انہی میں سے ایک نام ساجد امیری کا ہے، جنہوں نے عام طور پر گھروں کی کھڑکیوں میں استعمال ہونے والی وائر میش (جالی) کو اپنے فن کا ذریعہ بنا کر ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ پاکستان کے واحد وائر میش آرٹسٹ کے طور پر وہ ایک ایسے میڈیم میں شاہکار تخلیق کر رہے ہیں جسے روایتی طور پر کبھی فنِ مصوری یا مجسمہ سازی کا حصہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔

    __________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.




    - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    8 min
  • Speaking freely: Media freedom in Australia through a Pakistani lens - آسٹریلیا میں آزادی اظہار اور ذرائع ابلاغ کی آزادی کے کیا معنی ہیں اور یہ پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟
    Najeeha Rehman Qadri, a Pakistani media professional currently studying in Australia, shares her perspective on freedom of expression and media freedom in the two countries. Drawing on her experience in both media landscapes, she discusses how legal frameworks, journalistic practices, and social norms shape public discourse. Listen to the podcast, as she explores the opportunities, responsibilities, and challenges of exercising free expression in both Australia and Pakistan. - نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے



    14 min
  • پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید
    عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ہفتہ وار دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مہاجرین کی اسمبلی نشستوں سے شروع ہونے والا تنازعہ ختم نہیں ہوسکا۔ امریکا ایران ثالثی کے بعد پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں ہے۔

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    7 min
  • 2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں
    The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census for your household. - 2026 کی مردم شماری منگل، 11 اگست کو ہو رہی ہے اور اس رات آسٹریلیا میں موجود ہر فرد کو شمار کیا جانا ضروری ہے۔ مردم شماری کا ڈیٹا یہ سمجھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ ہم کہاں رہتے ہیں، گھر میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ، ہمیں کس قسم کی مدد درکار ہے اور ایک قوم کے طور پر آسٹریلیا کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ گنتی میں شامل ہونا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی، ثقافت اور عقائد کی نمائندگی ہو۔ یہاں وہ باتیں ہیں جو آپ کو اپنے گھرانے کی مردم شماری مکمل کرنے کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    10 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners