SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • From business thinking to creative vision: The journey of Jerry Zaidi - جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر
    Syed Jerry Ali Zaidi is an Australian entrepreneur, filmmaker, and actor who has built a distinctive identity by combining the worlds of business and creativity. His journey is defined by innovation and a strong commitment to quality. He says each of his business projects becomes a way to create a new story and leave a lasting impression. - سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز اور اداکار ہیں جنہوں نے کاروبار اور تخلیقی دنیا کو یکجا کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی۔ ان کا سفر جدت اور معیار سے عبارت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا ہر بزنس پروجیکٹ ایک نئی کہانی اور نیا تاثر قائم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    16 min
  • Subclass 485 visa fee rises to A$5,750 after two-and-a-half-fold increase in six months - ویزا فیسوں میں چھ ماہ میں ڈھائی گنا اضافہ، 485 ویزا فیس اب 5750 ڈالر ہو گئی
    Commenting on the recent increase in visa application fees, MARA agent and Vision Consultants CEO Imran Ali Lakhani, along with Edlink's Fahad Jabbar, said the application fee for the Subclass 485 Temporary Graduate visa has risen from A$2,300 to A$5,750 in just six months, making Australia a far more expensive destination than many competing countries. One affected visa applicant said the overnight increase had disrupted their financial plans and budget. - ویزا فیسوں میں حالیہ اضافے پر MARA ایجنٹ اور ویژن کنسلٹنٹس کے سی ای او عمران علی لاکھانی اور Edlink کے فہد جبار نے بتایا کہ 485 ورک ویزا کی فیس چھ ماہ میں 2300 سے 5750 ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور آسٹریلیا اب دیگر ممالک کے مقابلے میں مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک متاثرہ ویزا درخواست گزار نے بتایا کہ راتوں رات ہونے والے اس اضافے نے ان کا مالی بجٹ متاثر کیا۔

    _________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    13 min
  • میکسیکو نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار فتح کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں سے ایک، میکسیکو، اپنے شائقین کے سامنے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا، جبکہ سپر اسٹار اسٹرائیکرز ارلنگ ہالینڈ اور کیلیان ایمباپے نے دو، دو گول کر کے بالترتیب ناروے اور فرانس کو بھی اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    5 min
  • "We are experts at turning opportunity into crisis" Abdullah Gul - "ہم موقع کو بحران میں بدلنے کے ماہر ہیں" عبداللہ گل
    Pakistan's role as a mediator during the recent Gulf tensions earned international recognition. However, analyst Abdullah Gul argues that this diplomatic success has not translated into meaningful economic relief for ordinary Pakistanis. He criticised what he described as the government's "irresponsible" approach, saying it missed a golden opportunity to secure agreements with Iran for cheaper gas, electricity and oil. He also noted that Pakistan failed to press long-standing demands, such as seeking debt relief from the United States. According to Gul, the current wave of international goodwill is only temporary, and Pakistan should focus on securing concrete, long-term national interests. - خلیج کی حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ثالثی کردار نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی لیکن تجزیہ کار عبداللہ گل کے مطابق یہ سفارتی کامیابی عوام کے لیے حقیقی معاشی ریلیف میں تبدیل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے حکومت کی "غیر ذمہ دارانہ" پالیسی پر افسوس ظاہر کیا کہ ایران سے سستی گیس، بجلی اور تیل کے معاہدے کرنے کا سنہری موقع ضائع کر دیا گیا، اور امریکہ سے قرضوں کی معافی جیسے دیرینہ مطالبات پر بھی خاموشی اختیار کی گئی۔ ان کے بقول موجودہ عالمی ہمدردی وقتی ہے اور پاکستان کو ٹھوس، دیرپا مفادات کے حصول پر توجہ دینی چاہیے۔

    _________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    13 min
  • مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026
    ہاؤسنگ اسکیم پر قرض اور گھروں کی قیمتوں میں کمی کا خدشہ , سابق فوجیوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کا آغاز,والدین کے لیے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت چھٹی میں توسیع.

    اتحادی جماعت کے ارکانِ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ لیبر پارٹی کی پانچ فیصد جمع شدہ رقم والی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر خریدنے والے آسٹریلوی شہری جلد ایسے رہائشی قرضوں کے بوجھ تلے آ سکتے ہیں جن کی مالیت ان کے گھروں کی موجودہ قیمت سے زیادہ ہو جائے۔

    وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فوجیوں کے لیے معاونتی نظام میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی اصلاحات آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔

    سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو معاونتی خدمات سے بہتر انداز میں جوڑنا ہے، جس میں خودکشی کی روک تھام، بروقت مداخلت اور فوجی زندگی سے عام شہری زندگی میں منتقلی پر خاص توجہ دی جائے گی۔

    آج سے نوزائیدہ بچوں کے والدین اب حکومت کی جانب سے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت والدین کی رخصت کے اہل ہوں گے،
    آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر تھائی لینڈ میں 17 سالہ لڑکی کی لاش سوٹ کیس میں ملنے کے بعد قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

    وینزویلا میں آنے والے دو بڑے زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 1943 ہو گئی ہے، جبکہ لا گوائرا کے علاقے میں تقریباً 10,000 افراد اب بھی لاپتہ ہیں
    امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحہ پہنچ گئے ہیں، تاہم ایرانی وفد سے ان کی ملاقات طے نہیں ہو سکی

    اور کھیلوں میں، عالمی فٹبال کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نے سویڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کرکٹ میں، آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے خواتین کے بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 عالمی کپ کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    5 min
  • "I'm always looking for better roles." — Sohail Sameer - ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر
    Sohail Sameer is regarded as one of Pakistan's most versatile actors. He began his career as a model nearly two decades ago before transitioning into acting. Since then, he has portrayed a wide range of characters in numerous television dramas and films, including comic, serious and villainous roles. His popularity soared further with the Ramadan special drama Suno Chanda, and his successful journey has continued ever since. In an interview with SBS Urdu, Sohail Sameer spoke about the stories behind Pakistani dramas and films, as well as the characters he has brought to life. - سہیل سمیر کا نام پاکستان شوبز کے ورسٹائل اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ تقریبا دو دہائی قبل ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اداکاری کی جانب آئے۔ اب تک متعدد ڈراموں اور فلموں میں مزاحیہ، سنجیدہ اور منفی ہر قسم کے کردار ادا کرچکے ہیں۔ رمضان اسپیشل پلے سنو چندا سے شہرت میں مزید اضافہ ہوا اور اب تک یہ سفر جاری ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ سہیل سمیر نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں اور ان کے کرداروں پر بات کی۔

    _________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    11 min
  • How to get into inclusive football in Australia - فٹبال ایک ایسا کھیل جس میں سب شریک ہو سکتے ہیں
    It’s no exaggeration when we hear that the FIFA World Cup is bringing the world together. After all, football is known as the world’s most popular sport. But football really begins on the suburban ovals and in the local clubs, with everyday players of all ages and abilities. Here’s how you can become one of them. - یہ کوئی مبالغہ نہیں جب ہم سنتے ہیں کہ فیفا ورلڈ کپ دنیا کو ایک جگہ جمع کر رہا ہے۔ آخرکار، فٹبال دنیا کا سب سے مقبول کھیل مانا جاتا ہے۔ لیکن فٹبال واقعی شروع ہوتا ہے مضافاتی میدانوں اور مقامی کلبوں میں، جہاں ہر عمر اور قابلیت کے عام کھلاڑی کھیلتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا میں جانئے آپ کیسے ان میں شامل ہو سکتے ہیں۔
    9 min
  • Temporary relief: Fuel duty cut ends as small businesses brace for tougher months ahead - عارضی ریلیف: ایندھن ڈیوٹی میں کمی کا خاتمہ، چھوٹے کاروباروں کے لیے مزید مشکلات
    Salman Ahmad Baig, who runs a delivery business in the regional Wollongong area of NSW, isn't celebrating the recent dip in fuel prices. He says the relief will be short-lived, with the 32-cent fuel duty relief ending today and 16 cents returning to bowser prices from tomorrow, followed soon after by another 16-cent increase. His concerns echo a recent survey of small businesses, which found that operational costs are continuing to rise. - وولونگونگ، نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے میں ڈیلیوری کا کاروبار چلانے والے سلمان احمد بیگ ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر مطمئن نظر نہیں آتے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ راحت عارضی ثابت ہوگی۔ 32 سینٹ کی ڈیوٹی ریلیف آج ختم ہو رہی ہے اور کل سے 16 سینٹ دوبارہ ایندھن کی قیمتوں میں شامل ہو جائیں گے، جبکہ مزید 16 سینٹ کا اضافہ بھی جلد متوقع ہے۔ ان کی یہ تشویش ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب چھوٹے کاروباروں کے ایک حالیہ سروے میں بھی آپریشنل لاگت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    ________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    9 min
  • مختصر خبریں : منگل 30 جون 2026
    آسٹریلیا اور وانواتو کے درمیان معاہدے کے معاشی فوائد، زلزلے سے متاثرہ وینزویلا میں امدادی کارروائیوں کو لاحق بارش کا خطرہ، اور فٹبال کی دنیا سے ایک اہم خبر کہ پیراگوئے نے جرمنی کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min
  • Tax Season 2026: Could this information help first-time tax claimants? - ٹیکس سیزن 2026: یہ معلومات پہلی بار ٹیکس کلیم کرنے والوں کے لئے مددگار ہو سکتی ہے؟
    For everyone in Australia, the experience of lodging a tax return for the first time can be different. Junaid Tahir, based in Wollongong, lodged his first tax return last year. What was his experience like, and were there things he discovered during the process that he did not know beforehand? - آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے پچھلے سال پہلی بار ٹیکس ریٹرن کیا۔ ان کا ٹیکس ریٹرن کرنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    7 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners