SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    4 min
  • مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026
    توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    6 min
  • روایات کی زنجیریں توڑ کر تھر کی خواتین ڈمپر ڈرائیور بن گئیں
    آج آپ کو ان بہادر خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے روایتی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی ایک نئی پہچان بنائی۔ اگرچہ یہ خواتین بنیادی تعلیم سے محروم رہیں، لیکن حوصلے، محنت اور عزم کے اعتبار سے کسی سے کم ثابت نہیں ہوئیں۔ سندھ (پاکستان) کے ضلع تھر میں کوئلے کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد نہ صرف علاقے کی معیشت میں تبدیلی آئی بلکہ مقامی خواتین کی زندگیوں میں بھی ایک مثبت انقلاب برپا ہوا۔ ان خواتین نے بطور ڈمپر ڈرائیور خدمات انجام دے کر نہ صرف تھر کے عوام بلکہ پورے پاکستان کو حیران کر دیا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    6 min
  • The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ
    In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and belonging, whether they live on the islands, the mainland or overseas. - آسٹریلیا میں آپ تین جھنڈے ایک ساتھ لہرا رہے دیکھ سکتے ہیں: آسٹریلین نیشنل فلیگ، ابوریجنل فلیگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئلینڈر فلیگ۔ ابورجینل لوگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر آسٹریلیا کے دو مختلف مقامی لوگ ہیں، جن کی اپنی تاریخ، ثقافت، زبانیں اور جھنڈا ہے۔ بہت سے ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے یہ جھنڈا شناخت اور وابستگی کی طاقتور علامت ہے، چاہے وہ جزیروں پر رہیں، مین لینڈ پر ہوں یا بیرون ملک۔

    ___________________________
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    8 min
  • Sufi Poetry and Muharram: A shared message of humanity and harmony in Australia - آسٹریلیا میں صوفی شاعری اور محرم: ہم آہنگی کا مشترکہ پیغام
    Sydney-based poet and community figure Abbas Raza Alvi reflects on how Sufi poetry and the message of Muharram promote love, respect, justice and compassion that can bring diverse communities closer in multicultural Australia - عباس رضا علوی سے گفتگو، جن کے مطابق محرم اور صوفی روایت دونوں انسانیت، انصاف اور باہمی احترام کی ایسی اقدار پیش کرتے ہیں جو آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشرے کو مزید مضبوط بنا سکتی ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں



    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں



    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    7 min
  • مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026
    ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ تہران نے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ ردِعمل واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے لیے ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مقصد جوہری پروگرام اور علاقائی کشیدگی سے متعلق اختلافات کو کم کرنا ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے ایران پر عائد بعض تیل کی پابندیوں میں عارضی نرمی کی ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    7 min
  • Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ
    Cricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے مگر عالمی معیار کی مستقل اچھی کارکردگی کئی دہائیوں سے اس ٹیم کا بڑا مسئلہ رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور معیار کے حوالے سے سابق کپتان سلمان بٹ نے ایس بی ایس اردو کو دیے گئے خصوصی ویڈیو انٹرویو میں اہم مسائل اور ان کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    10 min
  • If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan during the World Cup? - ماما برازیل کون ہیں اورفٹبال ورلڈ کپ کے دوران لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟
    Karachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران جشن کا سا سما ہے۔ اور ایسے میں ماما برازیل کے نام سے معروف ورلڈ کپ کی ٹیموں اور اسٹار فٹبالرز کی جرسیاں ٹھیلے پر سجائے ہوئے ہیں۔ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں تک پر فٹبال کے عشق کا رنگ چڑھا ہو اہے۔ تفصیل جانتے ہیں کہ احسان خان کی اس رپورٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    8 min
  • مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026
    لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    6 min
  • فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا، کینیڈا نے تاریخ رقم کر دی
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں روز میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دوسری جانب کینیڈا نے قطر کو 6-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 4-1 سے ہرا کر گروپ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    4 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners