SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Can nature help tackle loneliness? - کیا قدرتی ماحول تنہائی میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں؟
    In a recent study of LGBTQIA+ asylum seekers and refugees, nature was used not just as a meeting place, but as an environment where participants felt safe without being questioned or judged. - ایک حالیہ مطالعے میں، جو LGBTQIA+ پناہ گزینوں اور مہاجرین کے بارے میں تھا، قدرتی مقامات کو نہ صرف ملاقات کی جگہ کے طور پر استعمال کیا گیا، بلکہ اُس کو ایسے ماحول کے طور پر بھی استعمال کیا گیا جہاں پناہ گزینوں کو بلا پوچھ گچھ یا فیصلہ سنانے کے بغیر تحفظ کا احساس ہوا۔
    7 min
  • مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026
    آسٹریلیا کے تعمیرات اور بلڈنگ کے سیکٹر کی ایک صنعتی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جون 2029 تک 1.2 ملین نئے مکانات بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ ہدف قومی ہاؤسنگ معاہدے کے تحت حکومت کی تمام سطحوں کے ذریعہ طے پایا تھا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min
  • SBS On Demand features dramas and films from around the world, along with the documentary “The Last Goodbye” - SBS On Demand پر دنیا بھر کے ڈرامے، فلمیں اوراس سہ ماہی کی منفرد ڈاکومنٹری ’’ دی لاسٹ گُڈ بائے‘‘
    SBS On Demand is a platform where you can watch global entertainment content. It also features Pakistani, Bollywood Hindi, and Punjabi films, documentaries, and dramas. Those familiar with Urdu and Hindi can also enjoy Bollywood cinema. The films and dramas available on SBS On Demand for viewers to enjoy include English-language films and documentary series, such as Ray Martin’s “The Last Goodbye”, which may interest you. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر پاکستان ، بالی وڈ کی ہندی، پنجابی فلمیں اور ڈرامے بھی موجود ہیں ۔ جو اردو اور ہندی زبان سے واقفیت رکھتے ہیں وہ بالی وڈ سیمنا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں اس سہ ماہی میں جہاں ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر جو فلمیں اور ڈرامے شائقین کو لطف اندوز کرنے کے لئے موجود ہیں ان میں رے مارٹن کی دی لاسٹ گُڈبائے سمیت کچھ انگریزی فلمیں اور سیریز بھی ہیں جوآپ کی دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    7 min
  • What will Pakistan, the key mediator in the US–Iran talks, gain beyond 'thanks and appreciation”? - امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا ملے گا؟
    Pakistan has played an important role as a mediator or facilitator in backchannel and diplomatic communication between the United States and Iran, and this role has been widely praised internationally by both sides. In this context, the question arises: beyond a simple “thank you” or formal appreciation, can Pakistan expect potential political and diplomatic gains in return? Pakistani anchor and journalist, Makhdoom Shahab-ud-Din, discusses this in the podcast. - پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    8 min
  • پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    5 min
  • مختصر خبریں : جمعہ 26 جون 2026
    وینزویلا کے دارلحکومت کراکس سمیت ملک کے شمالی حصے میں آنے والے دو شدید زلزلوں کے بعد علاقے کے شہریوں کے بارے میں خدشات سامنے آ رہے ہیں امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ ہے کہ اس آفت میں تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    6 min
  • امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی
    آسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    ___________________________
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

    9 min
  • اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    7 min
  • مختصر خبریں : جمعرات 25 جون 2026
    آج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
    5 min
  • پاکستان میں منفرد سبیل، جہاں پانی کے ساتھ پودا بھی دیا جاتا ہے
    محرم الحرام ہمیں قربانی، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے، اسی جذبے کو عملی شکل دیتے ہوئے کچھ پاکستانی نوجوانوں کی ایک ٹیم نے ایک منفرد سبیل کا اہتمام کیا ہے، جو روایتی سبیل سے ہٹ کر نہ صرف پیاس بجھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ماحول دوستی کا پیغام بھی دے رہی ہے۔ اس سبیل پر آنے والے ہر شخص کو ایک پودا تحفے میں دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے حصے کا درخت لگا کر ماحول کو سرسبز بنانے میں کردار ادا کرے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners