SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • مختصر خبریں: منگل 07 جولائی 2026
    مزید آسٹریلوی سیاستدانوں کا چین کی جانب سے بحر الکاہل میں داغے گئے میزائل پر ردعمل، وینزویلا میں دو زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ اور فٹبال میں فولارن بالوگون کے ریڈ کارڈ پابندی کے خاتمے کی تحقیقات کے مطالبات۔

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min
  • From Paintbrush to Fashion Runway: The Creative Journey of Amna Irshad - مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟
    Pakistani-origin artist and fashion designer Amna Irshad is redefining the relationship between art and fashion by transforming her original painting skills into wearable creations. In an exclusive conversation with SBS Urdu, she shares the inspiration behind her exhibition, "Dress to Impress," and explains how she blends fine art, traditional craftsmanship, and contemporary fashion to create garments that tell a story beyond the canvas. - آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔
    13 min
  • مختصر خبریں : پیر 06 جولائی 2026
    میٹا نے 2025 میں فیکٹ چیکنگ کے عمل کو ختم کرنے کا دفاع کیا ہے، حالانکہ اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی کی قابل نفرت مواد کی ہٹانے کے عمل میں نمایاں کمی آئی ہے

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min
  • One room, modern technology and a bright future — A virtual education mission from Adelaide to Pakistan - ایک کمرہ، جدید ٹیکنالوجی اور ہزاروں بچوں کا روشن مستقبل - ایڈیلیڈ سے پاکستان تک ایک ورچوئل تعلیمی مشن
    The Advantage Digital Learning System (EDLS) is a digitally operated One Room School Houses (DOORS) network project. Based in Adelaide, Faisal Bin Badar leads this organisation. He says the model ensures children’s education with active parental involvement, even in low-resource settings. More details are shared in this podcast. - پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں ایک فلاحی ادارہ جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ای ڈی وینٹیج ڈیجیٹل لرننگ سسٹم (EDLS) ایک ڈیجیٹلی آپریٹڈ ون روم اسکول ہاؤسز (DOORS) نیٹ ورک منصوبہ ہے،ایڈیلیڈ میں مقیم فیصل بن بدر اس فلاحی ادارے کے سربراہ ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل کم وسائل میں بچوں کی تعلیم میں ان کے والدین کی شمولیت کو یقینی بناتا ہے، تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    12 min
  • Will new gun laws make Australians safer? - کیا اسلحہ قوانین آسٹریلیا کو محفوظ بنائیں گے؟
    There are over 4 million privately-owned guns legally registered in Australia — more than ever before. How they're regulated has again come under scrutiny following the Bondi terror attack. - آسٹریلیا میں 4 ملین سے زائد نجی ملکیت والے ہتھیار قانونی طور پر رجسٹرڈ ہیں جو کہ پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ بونڈائی دہشت گرد حملے کے بعد ان کے نظم و نسق پر دوبارہ نظرثانی کی جا رہی ہے۔
    9 min
  • پرتگال نے کروشیا کے دل توڑ دیے، اسپین بھی راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا
    پرتگال نے لوکا موڈرچ کے الوداعی ورلڈ کپ میچ میں کروشیا کو شکست دے دی، اسپین نے آسٹریا کو باآسانی ہرا دیا، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    4 min
  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 03 جولائی 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک تازہ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو تہران کے مقرر کردہ راستوں پر عمل کرنا چاہیے بصورت دیگر ان بحری جہازوں کو اس کے فوری اور شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

    7 min
  • Adelaide-based Dr Akbar Hussain honoured with Australian Space Innovator Award for space debris monitoring - ایڈیلیڈ کے ڈاکٹر اکبر حسین کے لیے خلائی کچرے کی نگرانی پر آسٹریلین اسپیس انوویٹر ایوارڈ
    Pakistan-born Adelaide scientist Dr Akbar Hussain has been named the Australian Space Innovator of the Year 2026 for his work in detecting space debris through the Southern Cross Outback Observatories Project (SCOOP), an initiative that is entirely self-funded. - ایڈیلیڈ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر اکبر حسین کو ان کے ادارے "سدرن کراس آؤٹ بیک آبزرویٹریز پراجیکٹ" (سکوپ) کے ذریعے خلائی کچرے کی نشاندہی پر آسٹریلین اسپیس انوویٹر آف دی ایئر 2026 کا ایوارڈ مل گیا، یہ منصوبہ مکمل طور پر خود اپنے وسائل سے چلایا جا رہا ہے۔

    __________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    11 min
  • What does the 2026 Census mean for migrants, CALD communities and newly arrived Australians? - 2026 کی مردم شماری میں کیا نیا ہوگا اور مردم شماری کی رات یا Census Night سے کیا مراد ہے ؟
    Australian Bureau of Statistics national census spokesperson Emily Walter told SBS Urdu that Census Night is the official snapshot of everyone physically present in Australia, regardless of residency status. Census participation is compulsory for migrants, international students, temporary visa holders and visitors, with limited exceptions such as foreign diplomats. Learn more about the 2026 Census in this podcast. - آسٹریلیا میںہر پانچ سال بعد ہونے والی قومی مردم شماری اس سال 11 اگست 2026 کو منعقد ہوگی۔ اس بار مردم شماری فارم میں کچھ اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایمیلی والٹر کے مطابق یہ معلومات مستقبل کی پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کریں گی۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی پہلے قسط میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    6 min
  • مختصر خبریں :جمعرات 02 جولائی 2026
    میلبورن کے شمال میں ایک نوجوان کے چاقو کے وار سے قتل کے سلسلے میں دو افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ وینزویلا میں زلزلے کے بعد جاری تلاش اور بچاؤ کارروائیوں میں مقامی افراد نے مزید مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ورلڈ کپ میں بیلجیم نے آخری لمحات میں گول کر کے سینیگال کو شکست دے دی

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners