SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • مختصر خبریں : پیر 13 جولائی 2026
    آسٹریلیا میں یونیورسٹیاں نئے معیارات کے تابع ہوں گی جس کے تحت انہیں نسل پرستی کا مقابلہ کرنا ہوگا یا مسئلہ کو ختم کرنے میں ناکامی پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audi کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts





    6 min
  • From iconic roles to the future of showbiz: Faisal Quraishi speaks - فن، فلم اور مستقبل: فیصل قریشی کی نظر میں شو بز کی بدلتی دنیا اور مضبوط کرداروں کا سفر
    In an interview with SBS Urdu, renowned Pakistani actor Faisal Quraishi reflected on his three-decade-long journey in the entertainment industry, the future of Pakistani cinema, the importance of quality scripts, and his upcoming films. - پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تین دہائیوں پر محیط شوبز سفر، پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل، معیاری اسکرپٹس کی اہمیت اور اپنی نئی فلموں کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    14 min
  • Mango festival 2026: The sweetness of Pakistani mangoes is bringing cultures together in Australia - مینگو میلہ 2026 : پاکستانی آموں کی مٹھاس آسٹریلیا میں ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے
    Mango festivals across Australia are not only showcasing the unique flavour of Pakistani mangoes but are also playing an important role in bringing Australia's multicultural communities closer together. - آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے مینگو فیسٹیولز نے پاکستانی آموں کے ذائقے کے ساتھ ساتھ ملک کی کثیرالثقافتی کمینیوٹیز کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہےہیں۔اتوار۱۲ جولائی کو سڈنی میں ہونے والے مینگو میلہ اور بسنت کے فیسٹیول کوہزاروں افراد کی شرکت، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منس، پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا، مقامی سیاست دانوں اور مختلف کمیونٹیز کی موجودگی نے منفرد بنا دیا۔ دوسری جانب کینبرا میں 26 جولائی کو ہونے والے مینگو فیسٹیول کے پری لانچ کے موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنرعرفان شوکت نے کامیاب اور بڑے پیمانے پر تقریب کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.


    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , 
    اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
    SBS Audio
    کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)
    یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:
     Spotify Podcast , Apple Podcasts

     

    8 min
  • مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    4 min
  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 10 جولائی 2026
    بھارتی وزیر اعظم کی میلبرن آمد احتجاج اور استقبال ساتھ ساتھ ، اتحاد اور حکومت دونوں نے بحرالکاہل میں چین کے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے اور ایران اور امریکہ کے درمیان مشرق وسطی میں حملوں کی تبادلہ پر بین لاقوامی برادی ی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts





    7 min
  • اسپورٹس راونڈ اپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیا اور بابر اعظم ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

    _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    7 min
  • Network outage: What to do if you can't reach Triple Zero - نیٹ ورک بندش کے دوران ٹرپل زیرو کال نہ ملے تو کیا کریں؟
    In light of recent telecommunications outages, telecommunications engineer Muhammad Umar Manzoor, who has more than 20 years of industry experience, told SBS Urdu how emergency calls—particularly to Triple Zero—can be affected during network disruptions, and what steps Australians can take to protect themselves and their loved ones in an emergency. - حالیہ ٹیلی کام آؤٹیجز کے پیش نظر، بیس سال کے تجربہ رکھنے والے ٹیلی کمیونیکیشن انجینیئر محمد عمر منظور نے SBS اردو کو بتایا کہ نیٹ ورک بندش کی صورت میں ایمرجنسی کالز، خاص طور پر ٹرپل زیرو، کیسے متاثر ہوتی ہیں اور شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچانے کے لیے کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔

    _Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    14 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026
    آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • Artificial intelligence won't eliminate jobs but will create new opportunities: Dr Kamran Shaukat - مصنوعی ذہانت ملازمتیں ختم نہیں کرے گی بلکہ نئے مواقع پیدا کرے گی: ڈاکٹر کامران شوکت
    Dr Kamran Shaukat, a Senior Lecturer at Torrens University, says artificial intelligence (AI) is rapidly transforming the world of work. However, he believes AI is not only eliminating some jobs but also creating new employment opportunities. In this interview, he discusses the benefits, challenges and safe use of AI for everyday people. - ٹورنس یونیورسٹی کے سینئر لیکچرر ڈاکٹر کامران شوکت کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) روزگار کی دنیا کو تیزی سے بدل رہی ہے، لیکن یہ صرف ملازمتیں ختم نہیں کر رہی بلکہ نئی ملازمتیں بھی پیدا کر رہی ہے۔ وہ عام لوگوں کے لیے اے آئی کے فوائد، چیلنجز اور محفوظ استعمال کے بارے میں بات کرتے ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • Jugni Chaudhry’s award-winning art blends tradition, innovation and recycled materials - خطاطی سے مجسمہ سازی تک: جُگنی چوہدری کا جدت اور روایت سے جڑا منفرد فن
    Jugni Chaudhry is an award-winning multidisciplinary visual artist whose work bridges traditional calligraphy and contemporary, sustainable art forms. Through personal narratives, spiritual symbolism, and recycled materials, her work creates a visual dialogue connecting the past with the future. Know more in this podcast. - جگنی چوہدری ایک کثیرالجہتی وزیول آرٹسٹ یا بصری فنکارہ ہیں جن کا کام روایتی عربی خطاطی کو جدید اور پائیدار ثقافتوں سے جوڑتا ہے۔ ان کی تخلیقات ذاتی کہانیوں، روحانی علامتوں اور ری سائیکل شدہ مواد کے ذریعے ایک ایسا بصری تعلق قائم کرتی ہیں جو ماضی اور مستقبل کو ایک ساتھ باندھ دیتا ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    16 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners