SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Melbourne's mango festival: How Pakistani mangoes became a symbol of multicultural harmony - میلبورن کا "مینگو فیسٹیول": پاکستانی آم کیسے بنا کثیر الثقافتی ہم آہنگی کی علامت
    More than 30,000 people attended the Pakistani Mango Festival in Melbourne, where delegations from China, Türkiye, the Philippines, Malaysia and Indonesia joined Australian federal ministers and Victorian Premier Jacinta Allan. This SBS Urdu report features exclusive interviews with Assistant Minister Julian Hill and Chinese Consul General Feng Zhongwen. - میلبورن میں منعقدہ پاکستانی مینگو فیسٹیول میں پاکستان کے قونصل خانے کے مطابق 30 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، جہاں چین، ترکی، فلپائن، ملائیشیا اور انڈونیشیا کے وفود کے ساتھ ساتھ آسٹریلین وفاقی وزراء اور وکٹوریہ کی پریمیئر جیسنٹا ایلن نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ایس بی ایس اردو کی اس رپورٹ میں اسسٹنٹ منسٹر جولیئن ہل اور چین کے قونصل جنرل فینگ ژنگ ون کی خصوصی گفتگو شامل ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • مختصر خبریں: منگل، 21 جولائی 2026
    امریکہ نے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر ۵۰ فیصد ٹیرف عائد کر دیا، وفاقی حکومت نے غزہ کی بحالی کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا اور کھیلوں میں، فیفا کے ایک سابق ریفری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں توسیع کے بارے میں فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام
    Music has the power to transcend borders, politics and history. In Melbourne, a regular community music event brings together Indian and Pakistani audiences, highlighting how shared cultural traditions can foster connection, understanding and belonging. - ہر ماہ جب یہ محفل سجتی ہے تو یہاں کوئی مہمان نہیں ہوتا، صرف موسیقی کے شوقین لوگ ہوتے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں گٹار، کسی کے سامنے چائے کا کپ، اور چند لمحوں بعد ایک ایسا گیت جسے سب اپنی اپنی یادوں کے ساتھ گاتے ہیں۔ میلبورن کی یہ باقاعدہ نشست مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو موسیقی کے ذریعے ایک دوسرے سے جوڑ رہی ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min
  • مختصر خبریں: پیر 20 جولائی 2026
    اسپین ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کا عالمی چمپئین بن گیا۔ ۔رائل آسٹریلین ایئر فورس کی سب سے بڑی بین الاقوامی مشقیں، ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے جاری۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے لیے پیش کی گئی چون اہم سفارشات میں سے حکومت نے پینتیس سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min
  • 'Dance Like a Goddess': A story of art, love and power comes to the Sydney stage - فن، محبت اور طاقت کی کہانی 'ڈانس لائک اے گاڈیس' پہلی بار سڈنی کے اسٹیج پر
    Acclaimed playwright and director Mahesh Dattani's latest theatre production is making its Australian debut. The production has been brought to Australian audiences by Saba Zaidi Abidi of Adakar Theatre, whose years of dedication have made this project possible. Know more in this exclusive talk of Mahesh Dattani and Saba Zaidi. - معروف بھارتی ڈرامہ نگار اور ہدایت کار مہیش دتانی کا نیا تھیٹر پروجیکٹ آسٹریلیا میں پیش کیا جا رہا ہے۔دتانی اپنے جاندار اسلوب اور سماجی موضوعات پر مبنی کہانیوں کے لیے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔اس پروڈکشن کو اداکار ٹھیٹر کی صبا زیدی عابدی نے کئی برسوں کی محنت سے آسٹریلوی ناظرین تک پہنچایا ہے۔ ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔



    13 min
  • Why does Rahat Fateh Ali Khan's son, Shah Zaman, describe the Australian tour as unforgettable? - راحت فتح علی کے بیٹے شاہ زمان خان کا اپنے والد کے ساتھ آسٹریلین ٹور ناقابلِ فراموش کیوں ہے؟
    "This Australian tour will remain unforgettable for me," says Shah Zaman Khan, son of legendary Pakistani singer Rahat Fateh Ali Khan, who is currently touring Australia alongside his father. Listen to an exclusive conversation with visiting singers as they reflect on the tour, music and their shared journey. - آسٹریلیا کا یہ دورہ میرے لیے ناقابلِ فراموش رہے گا، یہ کہنا ہے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان کا جو اس وقت اپنے والد راحت فتح علی خان کے ساتھ آسٹریلیا میں کنسرٹ ٹور پر ہیں۔ راحت فتح علی اور شاہ زمان سے ایس بی ایس اردو کی خصوصی بات چیت سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    7 min
  • ارجنٹینا اور اسپین نے ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کر کے خواب کو حقیقت بنا دیا
    ارجنٹینا اور اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا کر اپنے شائقین کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ بیونس آئرس اور میڈرڈ کی سڑکوں پر لاکھوں مداحوں نے تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    4 min
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 17 جولائی 2026
    امریکہ اور ایران کے مابین جھڑپیں جاری ہیں جبکہ امریکہ کی جانب سے مزید حملوں کے بعد ایران نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایرانی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو ایران خیلجی ممالک میں جوابی کاروائی کرے گا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    7 min
  • اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف
    پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    13 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 16 جولائی 2026
    ایران کی جانب سے امریکہ اور اتحادیوں کے زیرِ استعمال تمام شپنگ ایکسپورٹ راہداریاں بند کرنے کی دھمکی، آسٹریلین ایب اوریجنل باشندوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کو جرم قرار دینے کا مطالبہ اور فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے جیت کے ساتھ فائنل میں رسائی

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners