SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • بلوچستان کی انتظامی تاریخ کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطا
    بلوچستان کا وہ ضلع جہاں آج بھی عوام بنیادی سہولتوں کے منتظر ہیں، وہیں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے صوبے کی انتظامی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ آواران (بلوچستان) سے تعلق رکھنے والی سائرہ عطا کو حکومتِ بلوچستان نے لسبیلہ ڈویژن کی کمشنر مقرر کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بلوچستان کی تاریخ میں کمشنر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • This information may help you avoid potential scams or fraud during the Census - مردم شماری کے دوران کسی ممکنہ فراڈ یا جعلسازی سے بچنے کے لئے یہ معلومات مددگار ہو سکتی ہے!
    Emily Walter, National Census spokesperson for the Australian Bureau of Statistics (ABS), says the ABS will never ask for your bank details, Tax File Number (TFN) or passwords. If you receive suspicious information or believe a scam may have targeted you, you should immediately contact the ABS through its website, the Census Contact Centre or the ABS Survey Contact Centre. Find out more in the episode of this podcast series. - آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس (ABS) کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایمیلی والٹر کا کہنا ہے کہ ABS کبھی بھی بینک کی تفصیلات، ٹیکس فائل نمبر یا پاس ورڈ طلب نہیں کرتا۔اور اگر کسی شخص کو مشتبہ معلومات یا ممکنہ فراڈ کا شبہ ہو تو وہ فوری طور پر ABS کی ویب سائٹ، مردم شماری رابطہ مرکز یا ABS سروے رابطہ مرکز سے رجوع کرے۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی اس قسط میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    6 min
  • مختصر خبریں: بدھ 5 اگست 2026
    میلبرن میں دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی پر حملے کی تحقیقات دہشتگردی کے زاویے سے، غزہ میں 112 فلسطینیوں کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا اور کھیلوں میں، مچ مارش نے دی ہنڈرڈ میں لیڈز سن رائزرز کو ریکارڈ اسکور بنانے میں مدد دی۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • سڈنی میں پاکستان کے جشن آزادی پر رنگا رنگ آزادی میلہ 2026
    پاکستان کے یومِ آزادی پر آسٹریلیا میں مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد ہو رہے ہیں ۔ سڈنی کے فئیر فیلڈ شو گراؤنڈ میں فیڈریشن آف پاکستان آسٹریلیا کے زیراہتمام 16 اگست 2026 کو رنگا رنگ آزادی میلہ سج رہا ہے ۔ فیڈریشن کے صدر فرحت جعفری سے سنئے کہ پاکستانی پرچموں کی بہار میں اسٹیج شوز اور ہر منٹ پر لکی ڈرا جیسی دلچسپیوں کے ساتھ جشنِ آزادی کے اس میلے کی کیا انفرادیت ہے۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

     
    11 min
  • صدیوں پرانے ساز رباب کی روایت کا آخری محافظ سہیل محمد
    سازوں کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود اپنی کشش نہیں کھوتیں۔ رباب بھی انہی کلاسیکی سازوں میں سے ایک ہے، جس کی دھن آج بھی سننے والوں کو صدیوں پرانی موسیقی اور ثقافت کی یاد دلاتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور مشینی دور میں جہاں روایتی ہنر تیزی سے معدوم ہوتے جا رہے ہیں، وہیں سندھ میں ایک ایسا ہنر مند بھی موجود ہے جو اپنے ہاتھوں سے رباب بنا کر نہ صرف اس قدیم فن کو زندہ رکھے ہوئے ہے بلکہ آنے والی نسلوں تک اس ثقافتی ورثے کو منتقل کرنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • Why Holland Park Mosque is Australia’s oldest continuously used mosque - ہالینڈ پارک مسجد کو سب سے قدیم مسلسل عبادت کے لئے موجود مسجد کیوں تصور کیا جاتا ہے؟
    Jannat Deen’s family history is deeply connected to Australia’s early Muslim community, with her ancestors arriving as “Indian hawkers.” As the founder of the Muslim Museum Queensland, she is dedicated to preserving the stories of Muslim migration, the historic Holland Park Mosque, and the contributions of early Muslim communities in Queensland. - جنت دین کے آباء و اجداد ، انڈین ہاکرز کے طور پر آسٹریلیا میں آباد ہوئے تھے ، جنت دین نےآسٹریلین ریاست کوئینز لینڈ میں مسلمانوں کی آمد اور ہالینڈ پارک مسجد کی تاریخ کو محفوظ کرنے کے لئے مسلم میوزیم کوئینز لینڈ کی بنیاد رکھی ، یہ تاریخ آنے والی نسلوں کے لئے کتنی اہم ہے سنئے جنت دین کی ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو کا پہلا حصہ اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    15 min
  • مختصر خبریں : منگل 04 اگست 2026
    ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری آمدورفت کی بحالی پر تبادلہ خیال, وینزویلا کے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی اور کھیلوں میں، میٹ کنگ نیو ساؤتھ ویلز بلوز کے نئے کوچ مقرر

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • How harmful can it be to avoid going to the dentist? - ڈینٹسٹ کے پاس جانے سے کترانا کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
    Brisbane-based dentist Amir Saeed told SBS that skipping regular dental check-ups because of the high cost of treatment can lead to serious oral health problems. - برسبین میں مقیم ڈینٹسٹ عامر سعید نے بتایا کہ آپ اگر مہنگے علاج کی وجہ سے اپنا ڈینٹل چیک اپ نہیں کرا پاتے تو اس کے نتیجے میں سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • Meri Pehchan Pakistan: Celebrating the talent and potential of youth - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ’میری پہچان پاکستان ‘کے زیر اہتمام
    " Meri Pehchan Pakistan"recognise exceptional young people of Pakistani origin , for their achievements across 13 diverse categories, including academic excellence, leadership, innovation, entrepreneurship, sports, arts, and public speaking. This inspiring initiative celebrates the accomplishments of the Pakistani diaspora while encouraging the next generation to pursue excellence with confidence and purpose. - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے لئے ’مری پہچان پاکستان‘ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو ان کی اکیڈیمک صلاحیتوں کے علاوہ فن خطابت سمیت 13 شعبوں میں اعزاز دئے جاتے ہیں ۔ اس کا مقصد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ستھ ساتھ انہیں آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے پلیٹ فارم بھی فراہم کرنا ہے ۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    9 min
  • مختصر خبریں : پیر 03 اگست 2026
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آنے والے چند گھنٹوں میں شروع ہوں گے اور ان کا کہنا ہے کہ "ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ" پر ایک معاہدہ مکمل ہوگا۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners