SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Combating loneliness: social groups keeping community alive - تنہائی اور اکیلا پن: سوشل گروپس جو کمیونٹی کو زندہ اور متحرک رکھ سکتے ہیں
    Advocates are focusing on the importance of social connection for well being as Mental Health Month gets underway. - ماہرین اور سماجی کارکن تنہا رہنے والے افراد کی ذہنی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے سماجی روابط اور باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں۔

    Language barriers, low mental health literacy and difficulties navigating service systems can all make accessing mental health support harder for people from culturally and linguistically diverse backgrounds.

    This Mental Health Month, the focus is on promoting awareness and reducing stigma.

    In this episode:
    • Chinese elders speak about the benefits of visiting their local community centre.
    • A new mental health survey shows only 21 per cent of Australians feel connected to others.
    • About a third say they feel less connected to others compared to a decade ago.
    • Advocates say culturally and linguistically diverse groups may also face additional challenges in accessing support, including language barriers, low mental health literacy and difficulties navigating service systems.
    SBS News in Depth is a news analysis podcast from SBS, going behind the headlines with reporting and interviews on the stories shaping Australia and the world.

    Listen to more episodes of SBS News in Depth, and follow the show on the SBS Audio app, Apple Podcasts, Spotify or wherever you get your podcasts.

    For the latest news from Australia and around the world, visit SBS News and follow us on YouTube, TikTok, Instagram, Facebook and X. - #sbsaudiopodcast
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    6 min
  • Why we're still living with password rules their creator regrets - پیچیدہ اور مشکل پاس ورڈز جن کو یاد رکھنا بھی مشکل، پاس ورڈ کے فرسودہ اصول آج بھی کیوں برقرار ہیں؟
    Why do outdated password rules persist? Experts explain the history, research and barriers to change. - پاس ورڈ کے پرانے قواعد اب بھی کیوں برقرار ہیں؟ ماہرین پاس ورڈ کی تاریخ، تحقیق اور آج تک رائج فرسودہ طریقوں کی تبدیلی کی راہ میں کون سی رکاوٹیں حائل ہیں۔ جانئے ماہرین کیا کہتے ہیں۔۔

    Password rules were meant to make us safer, but the experts behind them now question whether they work. This episode traces the history of passwords, explores why complexity requirements persist despite updated guidance, and reveals what security researchers say people should be doing instead.

    In this episode:
    • The NIST manager whose password advice shaped modern security explains why he later regretted key recommendations.
    • How passwords evolved from early computer systems into a source of frustration for billions of users.
    • Research suggests stricter password rules may not improve security and can encourage risky workarounds.
    • Why organisations are slow to abandon outdated password requirements, even after standards change.
    • The practical strategies experts recommend today, including password managers, passphrases and smarter ways to judge password strength.
    - #sbsaudiopodcast
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    8 min
  • مختصر خبریں: بدھ 28 اکتوبر 2026
    ۔آسٹریلین انسانی حقوق کمیشن نے نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے نیا طریقۂ کار اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برازیل کے انتخابات میں شکست کے بعد فلاویو بولسونارو مبینہ طور پر ملک سے فرار ہوگئے, اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Small Business Big City: The journey from Architect to Baker, business from home offers the freedom to work on your own terms - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: آرکیٹیکٹ سے بیکر کا سفر، گھرسے ذاتی کاروبار آزادی سے کام کرنے کا موقع دیتا ہے
    Rabia Ahmed is an architect who completed her degree in Pakistan before relocating to Adelaide, Australia. After moving, Rabia decided to pursue her own home-based business, creating a path that allows her to balance entrepreneurship with family life. She shares her insights on the opportunities and flexibility that running a business from home can provide, especially for women with young children. Rabia highlights how home-based entrepreneurship offers a greater sense of freedom, independence, and work-life balance. - رابعہ احمد ایک آرکیٹیکٹ ہیں جنہوں نے اپنی ڈگری پاکستان میں مکمل کی لیکن آسٹریلین شہر ایڈیلیڈ منتقل ہونے کے بعد انہوں نے اپنے گھر پر رہتے ہوئے ذاتی کاروبار کرنے جو ترجیح دی ۔ رابعہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسا ذاتی کاروبار جو گھر سے جاری رکھا جائے خواتین کو آزادی فراہم کر سکتا ہے

    #sbsaudiopodcast

    _____________________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    12 min
  • دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی
    ایک باپ جو دن بھر دوسروں کے دفاتر صاف کرتا ہے، اُس کی بیٹی آج اسکواش کورٹ میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے۔ کشور داس کے لیے شاید زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ دن تھا جب اُن کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بنی، والد کیلئے حالات آسان نہیں تھے، اُن کے وسائل محدود تھے، تاہم اِس باہمت باپ نے بیٹی کے شوق پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts




    6 min
  • How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے، کونسلرز سے رابطہ کرنے اور ووٹ دینے کے ذریعے آپ آسٹریلوی جمہوریت میں کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    6 min
  • Urdu plays and visiting artist Arifa Siddiqui at the Theatre Festival - کوچہ ثقافت کے ٹھیٹر فیسٹیول میں ڈرامے اور اداکارہ عارفہ صدیقی کے ساتھ ’روبرو’
    Koocha-e-Saqafat’s Sydney theatre festival features two Urdu plays and an in-conversation event with acclaimed actor and singer Arifa Siddiqui. Listen to the podcast for more about this vibrant festival. - سڈنی میں کُوچۂ ثقافت کے زیر اہتمام خصوصی تھیٹر فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے، جس میں دو اردو ڈرامے اور معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کے ساتھ روبرو کے نام سے ٹاک شو بھی شامل ہے۔ سنئے اس رنگا رنگ فیسٹیول کے بارے میں تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔

    #sbsaudiopodcast

    __________________

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel.





    - #sbsaudiopodcast

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    5 min
  • مختصر خبریں: منگل 27 اکتوبر 2026
    جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکوں سے ایڈیلیڈ لرز اٹھا، اسرائیل میں انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے پہلے بن یامین نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم کیا اور کھیلوں میں, ہیری کین نے اپنے کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا انفرادی اعزاز، بیلن ڈی اور، جیت لیا۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • مختصر خبریں: پیر 26 اکتوبر 2026
    آسٹریلین پرلیمان میں ہیلن ہینز کو خراجِ تحسین، پارلیمان میں سکیورٹی بڑھا دی گئی, بزرگوں کی نگہداشت کے خودکار جائزے میں تبدیلیوں کی سفارش, برازیل میں لولا دا سلوا کامیاب، خواتین کے لیے فارمیسی خدمات میں توسیع، غذائی عدم تحفظ میں اضافہ

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    5 min
  • What does it mean to be an upstander? - ’’اپ اسٹینڈر‘‘ (Upstander) ہونے کا کیا مطلب ہے؟
    Advocacy groups and researchers have called for more upstander intervention to combat racism and discrimination. What happens when someone steps in to help? - نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے خلاف کام کرنے والی تنظیموں اور محققین نے زور دیا ہے کہ لوگ ایسے واقعات میں مداخلت کرکے متاثرہ افراد کا ساتھ دیں۔ جب کوئی شخص آگے بڑھ کر مدد کرتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟

    #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
    10 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners