SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • "Quality work consistently achieves recognition across all eras," says renowned comedian Hanif Raja - اچھا کام ہر دور میں مقبولیت حاصل کر لیتا ہے: معروف کامیڈین حنیف راجہ
    Hanif Raja, famous in the 90s for his practical jokes or pranks, is not only a comedian but also a scriptwriter and actor. Listen to his exclusive conversation with SBS Urdu in this podcast. - 90 کی دہائی میں اپنے عملی مذاق یا پرینکس کی وجہ سے شہرت پانے والے حنیف راجہ ایک کامیڈین ہی نہیں اسکرپٹ رائٹر اور اداکار بھی ہیں ، ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    #sbsaudiopodcast
    _________________

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast

    _____________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    21 min
  • How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    How do laws change in Australia? Through Rodney Croome’s campaigns for human rights and marriage equality, learn how personal stories, community action, courts and parliament can help change the law, and why the process can take time. - آسٹریلیا میں قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ انسانی حقوق اور شادی کی مساوات کے لیے روڈنی کروم کی مہمات کے ذریعے جانیں کہ ذاتی کہانیاں، کمیونٹی کی جدوجہد، عدالتیں اور پارلیمان قانون میں تبدیلی لانے میں کس طرح کردار ادا کر سکتے ہیں، اور یہ عمل وقت کیوں لے سکتا ہے۔

    How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are made and changed, and how you can have a say. Listen to the series and find shorter versions in 60 languages on the How Australia Works main page. - آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔

    7 min
  • مختصر خبریں : پیر 19 اکتوبر 2026
    وزیر برائے سماجی خدمات، تانیا پلیبرسیک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جی ایس ٹی کو 5 فیصد بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور نہیں کر رہی ہے۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    6 min
  • Does the health insurance industry need an independent regulator? - کیا ہیلتھ انشورنس انڈسٹری کے لیے ایک آزاد نگراں ادارے کی ضرورت ہے؟
    Thousands of older Australians want to drop their private health insurance, prompting calls for an independent authority for the industry. - محکمۂ صحت کے نئے اعداد و شمار کے مطابق، سن دو ہزار تیس تک تقریباً اٹھہتر ہزار معمر آسٹریلوی افراد اپنی نجی ہیلتھ انشورنس پالیسیاں چھوڑ سکتے ہیں۔اس معاملے کے بعد پارلیمان میں مطالبات سامنے آئے ہیں کہ آسٹریلیا کے نجی صحت کے نظام کی نگرانی کے لیے ایک آزاد ادارہ قائم کیا جائے۔

    Private health insurance premiums are rising at the fastest rate in a decade prompting some consumers to ask if they are worth the cost.

    In this episode:
    • Why 78,000 older Australians are expected to drop their private health insurance policies by 2030
    • Independent MPs Andrew Wilkie and Monique Ryan push for an independent regulator
    • The impact of the federal government proposal to scrap higher private health insurance rebates for older Australians
    SBS News in Depth is a news analysis podcast from SBS, going behind the headlines with reporting and interviews on the stories shaping Australia and the world.

    Listen to more episodes of SBS News in Depth, and follow the show on the SBS Audio app, Apple Podcasts, Spotify or wherever you get your podcasts.

    For the latest news from Australia and around the world, visit SBS News and follow us on YouTube, TikTok, Instagram, Facebook and X.
    - #sbsaudiopodcast
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 16 اکتوبر 2026
    وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سینکڑوں ہزار مہاجر اور پناہ گزین خواتین کی قابلیتوں کا مکمل استعمال کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ آج صبح کینبرا میں ایک کثیر ثقافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا کہ تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار خواتین اپنی قابلیت کی سطح سے کم کام کر رہی ہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


    8 min
  • اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا ویمن نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی
    پاکستانی تن ساز رمیز ابراھیم نے مسٹر امریکا مقابلے میں تاریخ رقم کردی، عمان میں پاکستانی کھلاڑی نے میدان مار لیا نیزہ بازی میں 2 تمغے جیت لیے اور پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    9 min
  • مختصر خبریں : جمعرات 15 اکتوبر 2026
    ستمبر میں 39 ہزار ملازمتیں ختم، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.7 فیصد ہو گئی، وزیرِ مواصلات نے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق نگہداشت کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا اور کھیلوں کی دنیا سے، کینگروز کی نظریں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل پر مرکوز

    #sbsaudiopodcast
    ______________

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    12 min
  • 86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ
    سائیکل کے پہیوں پر 86 ہزار کلومیٹر کا سفر، 18 ممالک کی سیاحت اور دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانے کا عزم۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ محمد علی کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے حوصلے کو حادثہ بھی نہ توڑ سکا۔ ڈاکٹر نے ایک سال تک سائیکل چلانے سے منع کیا تو انہوں نے اپنا مشن جاری رکھنے کے لیے موٹر سائیکل کا سہارا لے لیا۔ اب وہ تین ماہ کے سفر پر پاکستان سمیت دس ممالک میں امن کا پیغام پہنچانے، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے نکلے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    6 min
  • Are immigration cuts an economic solution or a political strategy? - امیگریشن میں کٹوتیاں ایک معاشی حل ہیں یا ایک سیاسی حکمت عملی؟
    Australia's immigration debate has shifted dramatically. Despite no imminent federal election, both major parties are backing policies to reduce migration numbers and limit international students. - آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ اگرچہ وفاقی انتخابات جلد متوقع نہیں ہیں، دونوں بڑی جماعتیں نقل مکانی کی تعداد کم کرنے اور بین الاقوامی طلباء کو محدود کرنے کی پالیسیوں کی حمایت کر رہی ہیں۔

    #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast
    10 min
  • مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026
    آسٹریلیا اور اردن کا سلامتی سے متعلق مشترکہ بیان پر دستخط۔، ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو ماؤنٹینز میں ایبوریجنل چٹانی پناہ گاہوں کی نشاندہی اور فٹبال میں، میٹلڈاز نے فرانس میں بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ہیٹی کو شکست دے دی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    7 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners