SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی
    یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو بازیاب کرایا تاہم فائرنگ کی زد میں آکر جہاز کے عملے کے 5 افراد اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    8 min
  • پاکستان رپورٹ:گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے بعد مشترکہ اپوزیشن میدان میں آگئی
    حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرار داد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ سے اس اہم منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطے تیز کردیئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ چوک میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ سیاسی جماعتوں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    8 min
  • Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو
    Many bilingual and migrant families have their own personal connection and memories of listening to SBS's language programs on the radio. - ایک سے ذیادہ زبانیں بولنے والے تارکینِ وطن اور ان تارکینِ وطن خاندانوں کے لیے ایس بی ایس کے ریڈیو زبانوں کے پروگرام صرف نشریات نہیں بلکہ یادوں اور ذاتی وابستگی کا حصہ ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ پروگرام تبدیل ہوتے رہے ہیں اور ان میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اب ایس بی ایس آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی آبادی اور جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کا جائیزہ لے رہا ہے کہ کس زباقن کے بولنے والوں کو اپنی زبان میں معلوامت کی ضرورت ہے۔ اور زبانوں میں پروگرام اور معلومات پیش کرنا اہم ہے۔ اس عمل کو لینگویج سروسز ریویو کہا جاتا ہےلینگویج پروگرام وقت کے ساتھ تبدیل ہوئے ہیں اور ان میں توسیع کی گئی ہے، اور اب ایس بی ایس جدید آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی کمیونٹیز اور ضروریات کی عکاسی کے لیے لینگویج سروسز ریویو کی تیاری کر رہا ہے اس سلسلے میں عوامی مشاورت کا ایک مرحلہ جاری ہے، جو 5 اکتوبر سے 13 نومبر تک جاری رہے گا۔

    The programs have changed and expanded over the years, and now, SBS is getting ready to conduct its Language Services Review to reflect the changing communities and needs of modern Australia. There's a public consultation period taking place, which runs from the 5th of October to the 13th of November. - sbsaudiopodcast#
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ّّّّّّّ
    7 min
  • Small Business Big City: What are the guidelines for cooking and selling food from home? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنے کے کیا قوانین ہیں؟
    Cooking and selling food from home provides many women with the opportunity to enter the workforce. In this podcast, discover the regulations governing this business in Australia and learn how much local council approval is needed. - گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنا بہت سی خواتین کو ’ورک فورس ‘ میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن آسٹریلیا میں اس کاروبار کے کیا قوانین ہیں اور مقامی کونسل کی تصدیق کس حد تک ضروری ہے جانئے اس پوڈکاسٹ میں

    #sbsaudiopodcast
    __________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.
    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    12 min
  • مختصر خبریں : منگل 13 اکتوبر 2026
    وفاقی فنڈنگ میں اضافے کے تحت 460,000 سے زائد کیئر ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا, چار سال سے زائد عراق میں قید رہنے کے بعد آسٹریلین انجینیئر کھل کر بول پڑے اور کرکٹ میں، سر پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کے مزید کنکشن ٹیسٹ

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    7 min
  • قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
    آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔

    آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔
    9 min
  • اے ایم سی پارٹ ون کے بعد آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی ملازمت تک کیسے پہنچا جائے؟
    بیرونِ ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کو آسٹریلیا میں پریکٹس کے لیے اے ایم سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے، مگر پہلے حصے کے بعد ملازمت تک کا راستہ اکثر واضح نہیں ہوتا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر وردہ نے ٹاؤنز وِل ہسپتال کے تین ماہ کے پروگرام میں شرکت کی، جس کی فیس تقریباً 9000 آسٹریلین ڈالر تھی، اور اب وہ آسٹریلیا میں نئی ملازمت شروع کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ایسے پروگرام اے ایچ پی آر اے رجسٹریشن، مقامی حوالوں اور انٹرویو کی تیاری میں کس طرح مدد دیتے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    7 min
  • آسٹریلیا میں 19 سال سے لگاتار خون کا عطیہ دینے والے ایک پاکستانی کی کہانی
    یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بظاہر بہت سادہ لگتی ہے مگراس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک گہرا جذبہ کار فرما ہے۔سنئے ملک عاطف محمود مجوکا کی کہانی جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast



    ______________

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر
    Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his memories. - معروف گلوکار علی حیدر نے اپنے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ ا کہ اس بار سپُر ہٹِ گیتوں کے جدید امتزاج کے سرپرایز پیکج لے کر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی جینزاور ظالم نظروں جیسے گیت اب بھی شائیقین کے دلوں سے قریب ہیں۔ مگر جانئے علی حیدر کی زبانی کہ آسٹریلین مداح ان کی یادوں سے کیوں قریب ہیں۔

    sbsaudiopodcast#  
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.



    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    17 min
  • مختصر خبریں : پیر 12 اکتوبر 2026
    چھوٹے کاروباروں نے ٹیکس ادائیگی کے لئے کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پابندی کی مخالفت میں ایک قومی اشتہاری مہم شروع کی ہے، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ یہ پابندی کاروباروں کے لئے مشکل پیداد کرتی ہے، جو اپنے کیش فلو کو منظم کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر انحصار کرتے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners