SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Download on the App Store

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو episodes

  • Small Business Big City: how to become a franchise owner in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر:آسٹریلیا میں فرنچائز کے مالک کیسے بن سکتے ہیں ؟
    Purchasing a franchise can be a pathway to business ownership, but the process and requirements can differ significantly from one franchisor to another. In this podcast, SBS Urdu interviews two franchise owners who share their experiences and insights on operating a franchise business in Australia. - ایس بی ایس اردو کی پوڈکاسٹ سیریز ’معاشی امور‘ کے حصے کے طور پر’چھوٹٓ کاروبار بڑا شہر ‘ کی اس قسط میں جانئے کہ آسٹریلیا میں فرنچائز کاروبار کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کون سی شرائط لاگو ہوتی ہیں اس سلسلے میں دو مختلف فرنچایز مالکان سے ایس بی ایس اردو نے گفتگو کی ہے سنیئے اس پوڈکاسٹ میں

    #sbsaudiopodcast
    _________________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    10 min
  • Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول
    Presented by Nautanki Theatre, Parramatta Mela 2026 brought Sydney to life with a vibrant celebration of South Asian culture. Featuring drama, live music, mushaira, spoken word performances and colourful street entertainment, the two-day festival showcased diverse artistic voices while creating opportunities for communities to connect, share stories and celebrate cultural heritage together. - پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے

    sbsaudiopodcast#  

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - sbsaudiopodcast#
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    7 min
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 09 اکتوبر 2026
    حکومت نے آسٹریلین ٹیکس آفس کی جانب سے کریڈ ٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر پابندی کے فیصلے میں تاخیر کا اعلان کیا ہے، وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کمشنر سے بھی بات کی گئی ہے

    #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • 19 Years of giving: A Pakistani blood donor's remarkable contribution in Australia - آسٹریلیا میں 19 سال سے لگاتار خون کا عطیہ دینے والے ایک پاکستانی کی کہانی
    What seems like a simple story is, in fact, driven by a deep sense of humanity, service and commitment to helping others. Hear the story of Malik Atif Mahmood Majoka, who has been donating blood regularly in Australia for the past 19 years. - یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بظاہر بہت سادہ لگتی ہے مگراس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک گہرا جذبہ کار فرما ہے۔سنئے ملک عاطف محمود مجوکا کی کہانی جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔

    sbsaudiopodcast#  
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - sbsaudiopodcast#
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    25 min
  • مختصر خبریں: جمعرات 08 اکتوبر 2026
    آسٹریلیا کی پہلی خصوصی پولیس رسپانس ٹیم قائم، بونڈائی فائرنگ کے ردعمل میں اقدام، نیپال کے وزیر خارجہ میلبورن میں، سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری اب بھی لاپتہ اور کھیل میں، 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ میں پہلے ٹیسٹ کا سامنا

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • The story of Imamah Matloob, National Youth Parliament member and Y supervisor award winner - نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ممبر بن کر ’ وائی سپروائزر ایوارڈ ‘ جیتنے والی امامہ مطلوب کی کہانی
    Imamah Matloob represented Watson at Australia’s first National Youth Parliament, selected as one of seven young leaders from more than 2,700 applicants. She received the Y Supervisor Award for her dedication, passion and positive spirit. Faith Moavenzadeh of Y New South Wales said the programme helps young people contribute to their communities and bring their views to government. Imamah’s mother, Iram Matloob, said such opportunities build confidence, leadership and communication skills. - امامہ مطلوب نے آسٹریلیا کی پہلی نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں واٹسن کی نمائندگی کی۔ وہ 2,700 سے زائد امیدواروں میں سے منتخب ہونے والی سات نوجوان رہنماؤں میں شامل تھیں۔امامہ مطلوب کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں 150 نوجوان آسٹریلین شرکا میں سے لگن، جذبے اور مثبت رویے پر وائی سپروائزر ایوارڈ دیا گیا. وائی نیو ساؤتھ ویلز کی یوتھ اینڈ چائلڈ وائس منیجر فیتھ موونزادیہ کے مطابق، ادارہ نوجوانوں کو اپنی برادریوں میں حصہ لینے اور اپنی آواز حکومتی حلقوں تک پہنچانے کے مواقع دیتا ہے۔امامہ مطلوب کی والدہ ارم مطلوب کا کہنا تھا کہ والدین بچوں کو ایسے پروگراموں میں حصہ لینے کی ترغیب دنا چاہئے جس سے خود اعتمادی، قیادت اور دوسروں سے بات چیت کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔

    sbsaudiopodcast#  
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - sbsaudiopodcast#  
    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    10 min
  • ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتیں مائیگریشن کے معاملے میں اصل نکتے کو نظر انداز کر رہی ہیں
    لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    7 min
  • مختصر خبریں: بدھ 07 اکتوبر 2026
    آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے فجی میں پیسیفک پری سی او پی اجلاس میں شریک رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے دنیا کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے۔ ہائی کورٹ نے نیو ساؤتھ ویلز کی اپیل کورٹ کے اس فیصلے سے اتفاق کیا کہ منصوبہ بندی کے حکام قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ کان کنی کے منصوبوں کی منظوری دینے سے پہلے مقامی آب و ہوا پر ان کے اثرات پر غور کریں۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    6 min
  • International students who change courses or universities may have to leave Australia to apply for a visa - کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے
    Under the Department of Home Affairs' new reforms, students must now wait 12 months before changing courses, and extending a visa from within Australia is only possible in a few specific cases. Registered migration agent Aneel Khowaja explains which students will be most affected by the changes. - ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

    #sbsaudiopodcast
    __________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast
    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    9 min
  • Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
    Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the entertainment industry. - معروف اداکارہ زارا نور عباس کہتی ہپں کہ ہمارے یہاں ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کا ذمہ بھی لیے ہوئے ہے۔ اپنی نئی فلم شی روز کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین کی خودمختاری کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ اس میں ان کا کردار ایک بم ڈسپوزل یونٹ کی آفیسر کا ہے۔ انہوں نے ٹی وی ڈرامے اور فلم کے موضوعات سمیت شو بز کی ترقی پر بھی بات کی۔

    sbsaudiopodcast#  
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    8 min

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

From the publisher's feed

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے…

More shows like SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ by SBS

SBS Khmer - SBS ខ្មែរ

10 Listeners

SBS Somali - SBS Afsomali by SBS

SBS Somali - SBS Afsomali

9 Listeners

Love Failure by Sana Sana

Love Failure

0 Listeners

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي by SBS

A speaking centenary of immigration - مئوية هجرة تحكي

0 Listeners

All Things Aussie - 闲话澳洲 by SBS

All Things Aussie - 闲话澳洲

0 Listeners

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان by SBS

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

0 Listeners

روز بخیر آسترالیا! by SBS

روز بخیر آسترالیا!

0 Listeners

Like Us by SBS

Like Us

3 Listeners

አውስትራሊያ ስትገለጥ by SBS

አውስትራሊያ ስትገለጥ

0 Listeners

بودكاست التأمل by SBS

بودكاست التأمل

0 Listeners

Breaking Our Silence by SBS

Breaking Our Silence

0 Listeners

SBS Examines bằng tiếng Việt by SBS

SBS Examines bằng tiếng Việt

0 Listeners

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු by SBS

ඕස්ට්‍රේලියාවේ ජීවත් වීමේදී දැනගත යුතු කරුණු

0 Listeners

Nuestra Música by SBS

Nuestra Música

0 Listeners

Australia In Brazil - Austrália no Brasil by SBS

Australia In Brazil - Austrália no Brasil

0 Listeners

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة by SBS

Why I Migrated to Australia - طريق الهجرة

0 Listeners

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα by SBS

Anzac Tales from Greece - Ιστορίες των Anzacs απ΄την Ελλάδα

0 Listeners

SBS Examines στα Ελληνικά by SBS

SBS Examines στα Ελληνικά

0 Listeners

Australië tot nu toe by SBS

Australië tot nu toe

0 Listeners

SBS 学英语 by SBS

SBS 学英语

0 Listeners

SBS Examines Thuɔŋjäŋ by SBS

SBS Examines Thuɔŋjäŋ

0 Listeners