Motherhood can be a deeply meaningful experience, but for many women it can also bring unexpected feelings of loneliness and isolation. In this SBS Urdu podcast, Dr Nisha Khot and loneliness researcher Michelle Lim explore why loneliness affects mothers, how migration and changing support networks can add to the challenge, and why connection is essential for maternal wellbeing. - آسٹریلیا میں ہر سال ہزاروں خواتین ماں بننے کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتی ہیں۔ یہ زندگی کا ایک خوش کن مرحلہ ضرور ہے، لیکن بہت سی ماؤں کے لیے یہ خاموش تنہائی کا آغاز بھی ثابت ہوتا ہے، خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو تارکینِ وطن یا مختلف ثقافتی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور جن کے قریبی عزیز آسٹریلیا میں موجود نہیں ہوتے۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts